پنجاب میں70فیصدڈیلٹاویرینٹ موجود ہے‘یاسمین راشد

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس بی اورسی کابڑامسئلہ بناہواہے،انتقال خون کے عمل کوریگولیٹ کرکے ہیپاٹائٹس پرکافی حدتک قابوپایا جاسکتاہے، بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی بلڈبینکس کولائسنس جاری کرے گی،لائسنس کے بغیرچلنے والے بلڈبینکس کواتھارٹی بندکردے گی،ہربلڈبینک کواگلے6ماہ میں رجسٹرکرنا ہدف ہے،اب تک 1090بلڈبینکس کامعائنہ کیاجاچکاہے، کل پنجاب نے ریکارڈ ویکسی نیشن کی، لاہورمیں ابھی بھی کوروناپھیلاو¿ کی شرح 3.4فیصد ہے، پنجاب میں اس وقت70فیصدڈیلٹاویرینٹ موجود ہے،ویکسی نیشن کے عمل میں کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں ،ادویات کی خریداری کے عمل کاآڈٹ کرایاجارہاہے۔


#delta variant #leader news #Hepatitis B and C #Yasmeen Rashid #Punjab Health Minister #blood banks #vaccinations