پاکستان افغانستان میں امن کاخواہشمند ہے‘جنرل فیض حمید

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہشمند ہے،پرامن افغانستان ہی پاکستان ودیگرممالک کے مفادمیں ہے،ہمارے جوانوں کوپاک افغان بارڈر پرنشانہ بنایاجارہاہے،ایسے الزامات لگتے رہے توحالات بہتر نہیں ہوسکتے، حقیقت میں افغانستان کی جانب سے دراندازی ہورہی ہے، دہشت گردی کے تمام مراکزافغانستان میں ہیں، پاکستان خطے میں بڑے مقصد کیلئے کام کررہا ہے۔


#peace in Afghanistan #General Faiz Hameed #DG ISI Lieutenant General Faiz Hameed #leader tv hd #Pak-Afghan border