اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن دباﺅمیں آکر لگادیتاتوبھارت جیساحال ہوتا، لاک ڈاو¿ن لگانے کیلئے ہم پر دباو¿ ڈالا جارہاتھا ،4 فیصد گروتھ کیسے ہوگئیمخالفین بھی حیران ہیں ،قوم سے کہناچاہتاہوں کہ بہت اچھاوقت آنےوالاہے، ہم نے اسمارٹ لاک ڈاو¿ن کے ذریعے اپنے لوگوں کوبچایا،جب روپیہ گرتاہے توساری چیزیں مہنگی ہوجاتی ہیں،حکومت کے پہلے ڈیڑھ سال زندگی کے سب سے مشکل سال تھے،ماضی میں برآمدات پرتوجہ نہیں دی گئی،سرمایہ کاروہاں آتاہے جہاں اسے منافع ملے،دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے توپاکستان دیوالیہ ہوجاتا،قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے پاس پیسہ نہیں تھا،سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے سہولتیں فراہم کررہے ہیں،اللہ کا کرم ہے ہم مشکل وقت سے نکلے ہیں۔
#PM #Imran Khan #Pakistan #Opponents #4% growth #ISLAMABAD #lock down #India #rupee falls #bankrupt #friendly countries



















