وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کاشکارہوگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو کورونا وائرس ہوگیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔شفقت محمود نے کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، وہ معمولی علامات سے بہتر محسوس ہورہے ہیں ، انشاءاللہ جلد ہی وہ صحت یاب ہوجائیں گے۔


#corona virus #shafqat mehmood #pakistan #minister for education