چمن میں دھماکا،6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

چمن میں دھماکا،6 افراد جاں بحق، 12 زخمی ،پولیس کے مطابق دھماکابوغرہ چوک مرغی بازارکے قریب ہوا،دھماکا جے یوآئی نظریاتی کے رہنما عبدالقادر لونی کی گاڑی کے قریب ہوا،جے یوآئی نظریاتی کے رہنما عبدالقادر لونی دھماکے میں شدید زخمی ہوگئے،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی‘سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔