مائرہ ذوالفقار کے قتل کے واقعہ کے مزید حقائق سامنے آگئے

لاہور:ڈیفنس میں مائرہ ذوالفقاربرطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل کے واقعہ کے مزید حقائق سامنے آگئے، نہیں پتہ مائرہ کو کب قتل کیا گیا اقرا ہمدانیمقتولہ کی دوست کے پولیس کو دیئے گئے بیان کے مطابق نشہ کرکے سو رہی تھی ۔ اقرا ہمدانی کا کہنا ہے کہ صبحمائرہ کے قتل کا پتہ چلاتواطلاع پولیس کودی،واقعہ کی شام میں ،مائرہ اورسجل اکٹھے تھے۔ مائرہ کے قتل کامجھے پتہ صبح چلا جس پر پولیس کو اطلاع دی۔