ٹوکیو: امریکا اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز جاپانی سرزمین میں پہلی بار میزبان ملک کے ساتھ ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تربیتی علاقے جنوبی جاپان کے ہری گھاس سے بھری گھاٹی والے میدان میں درجنوں جاپانی، امریکی اور فرانسیسی فوجی مشترکہ فوجی کی مشق کے لیےCH-47 ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز سے بارش کے قطروں کی مانند اتر رہے ہیں۔ یہ مشق اس میدان میںایک دور دراز جزیرے کو دشمن کے حملے سے بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ اے آر سی 21 کے نام سےتینوں ممالک کی جاپانی سرزمین پر پہلی مشترکہ مشقیں “ موسوم کی گئی ہیں۔
جاپان میں پہلی بار امریکا‘ فرانس کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں



















