بلوچستان‘ لاہورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کی منظوری

اسلام آباد:بلوچستان ہائیکورٹ کے2ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی منظوری جبکہ لاہورہائیکورٹ کے 13 ججزکی تعیناتی کی منظوری، صدرنے بلوچستان اورلاہورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کی سمری منظورکرلی