اسلام آباد:کورونا وائرس نے 108 افراد کی جان لے لی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 18ہزار537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد ،833 845ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار198 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں ،522 312، سندھ میں،680 288، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ،728 121واقع ہوئے۔ گلگت بلتستان میں ،900 22، اسلام آباد میں ،355 5، اسلام آباد میں ،065 77اور آزادکشمیر میں ،583 17کیس رپورٹ ہوئے۔
کورونا وائرس نے 108 افراد کی جان لے لی



















