پاکستانی سائنسدانوں نے وینٹی لیٹرتیارکرلیا

اسلام آباد:پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) نے قومی توقعات کے عین مطابق کورونا وبا ، آئی-لائیو کے بعد گھریلو وسائل کے ساتھ تیار کردہ پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹرآئی لیو(i-Live) متعارف کرادیا۔ڈریپ نے اس وینٹی لیٹرکے استعمال اور تیاری کو باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔