ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ابوظہبی میں ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ملاقات کی ، اس دوران شیخ عبد اللہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو قرضوں کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کے بارے میں بتایا۔
امارات نے پاکستان کیلئے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کردی



















