اسلام آباد:فرانس نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ، پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو ایک ای میل ارسال کی ہے جس میں انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان میں فرانسیسی مفادات کو شدید خطرات کے پیش نظر عارضی طور پر ملک چھوڑنا چاہئے۔ای میل میں کہا گیا ہے کہ یہاں سے شہریوں کی روانگی دستیاب کمرشل ایئرلائن کے ذریعے ہوگی۔
فرانس کا اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ



















