لاہور:کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے جیل میں قیدیوں کےک لئے بھی سخت پابندیاں لگادی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ، فیملی اور رشتے دار اب جیلوں میں قیدیوں سے نہیں مل پائیں گے۔ پابندی دس دن کے لئے نافذ کردی گئی ہے۔ اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ، کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے زور دیا گیا ہے کہ وہ مکمل طور پر نافذ کریں تاکہ قیدی متاثر نہ ہوں۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















