اسلام آباد: چینی تیارکردہ ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب/ ڈریپ رجسٹریشن بورڈ منظوری دےگا۔”تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب کرلیا گیا ہے“۔ذرائع کے مطابق لاہور کی کمپنی نے چینی ویکسین کی منظوری کیلئے درخواست جمع کرادی> لاہور کی کمپنی سرجیکل،طبی آلات کی iمپورٹ، ایکسپورٹ کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ویکسین چینی کمپنی سائینو ویک لائف سائنسز کی تیار کردہ ہے، کمپنی نے ڈریپ کوکلینی کل(clinical)ٹرائلز کاڈیٹا جمع کرا دیا<ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کورونا ویکسین کی منظوری دے گا، ویکسین کو رواں ماہ ڈریپ سے منظوری ملنے کا امکان ہے۔
ایک اورچینی ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب



















