اسلام آباد:آج سے ملک بھر میں 65 سال کی عمر کے افراد کیلئے واک ان ویکسین کا آغاز کیا گیا ہے۔وزارت صحت کے عہدیداروں کے مطابق ، 65 سالہ افراد کو کورونا ویکسین لینے کے لئے شناختی کارڈ لانا ضروری ہے ، جبکہ 65 سالہ افراد کو بھی جگہ جگہ اندراج کی سہولت موجود ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں نے بھی کرونا ویکسین کی دوسری خوراک وصول کرنا شروع کردی ہے۔
65 سال کی عمر کے افراد کیلئے واک ان ویکسین کا آغاز



















