جنگ سے ایک ماہ میں عرب ممالک کو 186ارب ڈالر نقصان
تہران: (مشرق نیوز)خطے میں نئی جنگ سے ایک ماہ میں عرب ممالک کو 186ارب ڈالر نقصان پہنچا۔
اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبداللہ دردری نے کہا جنگ بندی میں ہر دن کی تاخیر عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی، ایک ماہ کی جنگ کے نتیجے میں عرب خطے کی مجموعی قومی پیداوار میں تقریبا 6فیصد کمی کا اندازہ ،مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں نقصان تقریبا 30ارب ڈالر تک ہو سکتا ہے،عرب ملکوں میں 37لاکھ نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔

















