نیویارک:(بیورورپورٹ)مودی کی ناقص پالیسیاں بھارتی معیشت کو لے ڈوبیں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،اسرائیل کی حمایت سے بھارت کے خلیجی ممالک کےساتھ تعلقات چیلنج بن گئے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش سے بھارت میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی،سٹاک مارکیٹ 10 فیصد تک گرچکی، بھارتی صنعتوں کو الیکٹرانکس سے لے کر غذائی مصنوعات تک نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے، بھارتی حکومت کی پالیسیاں ملک کو مشکلات کی طرف لےجارہی ہیں۔
مودی کی ناقص پالیسیاں بھارتی معیشت کو لے ڈوبیں،امریکی اخبار

















