ابوظہبی:(مشرق نیوز) خطے میں نئی جنگ ،متحدہ عرب امارات ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ،مجموعی ہلاکتیں تعداد 3 ہو گئیں۔
اماراتی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا تاہم ابوظہبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ملبے گرنے سے پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گیا۔
متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

















