امریکہ نے ایرانی افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش ٹھکرادی


واشنگٹن: (بیورورپورٹ)امریکہ نے ایرانی افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش ٹھکرادی۔

میڈیا کے مطابق روسی صدر کی پیشکش تہران کےخلاف جنگ کے خاتمے معاہدے کا حصہ تھی،پیوٹن نے پیشکش رواں ہفتے ٹرمپ کےساتھ فون کال میں دی جسے قبول نہیں کیا گیا۔