تہران:(مشرق نیوز) ایرانی میڈیا نے کہا ہے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ،وفات کی خبریں غلط ہیں۔
ٹی وی کے مطابق منصورہ خجستہ باقرزادہ امریکی حملے میں شہید نہیں شدید زخمی ہوئی تھیں،شہید سپریم لیڈر کی اہلیہ حیات اورحالت خطرے سے باہر ہے۔
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں، ایرانی میڈیا

















