لندن(مشرق نیوز)برطانیہ میں یہودی مقامات کی جاسوسی کے الزام میں 10افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
برطانوی پولیس کے مطابق تمام افراد کو قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا،ایرانی ، 3ایرانینژاد برطانوی شہری بھی شامل ہیں،تحقیقات اور گرفتاریوں کا تعلق یہودی کمیونٹیز کے افراد اور مقامات کی نگرانی سے ہے۔
برطانیہ میں یہودی مقامات کی جاسوسی کے الزا م میں 10افراد گرفتار

















