اوگرا نے ایل پی جی بم گرادیا،6.37روپے کلو مہنگی


اسلام آباد: (بیورورپورٹ) اوگرا نے ایل پی جی بم گرادیا،6.37روپے کلو مہنگی،سلنڈرز کے نرخ بھی بڑھ گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمت 226 روپے کلو مقرر کردی،گھریلو سلنڈر 75.21روپے مہنگا ہوگیا،نئے نرخوں کااطلاق ہوگیا۔