باکو:(مشرق نیوز)آذربائیجان نے غزہ امن مشن میں فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔
ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر الہا م نے اعلان کیا آذربائیجان کسی بھی قسم کے امن فوجی مشن میں حصہ نہیں لے گا،غزہ کےلئے بین الاقوامی امن فورس بھی شامل ہے،ملک کے باہر کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے پر غور نہیں کر رہے۔
آذربائیجان نے غزہ امن مشن میں فوج بھیجنے سے انکار کر دیا

















