اوٹاوا:(مشرق نیوز)بادشاہ کی وفاداری کا حلف غیر آئینی،سکھ وکیل نے مقدمہ جیت لیا،کینیڈا کے سکھ وکیل پربجوت سنگھ ورنگ کی درخواست پر عدالت نے نئے وکلا کےلئے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی وفاداری کے لازمی حلف کو غیر آئینی قرار دیدیا۔
البرٹا کی عدالت عالیہ نے فیصلے میں کہا اس طرح کا حلف مذہبی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے،کسی بھی ملک کے بادشاہ کی وفاداری کا حلف لینا مذہبی اصولوں کے خلاف تصور ہوگا،فیصلے کے بعد اب صوبائی حکومت کے پاس قانون میں تبدیلی کےلئے 60 دن کا وقت ہے۔
بادشاہ کی وفاداری کا حلف غیر آئینی،سکھ وکیل نے مقدمہ جیت لیا



















