اسلام آباد:(بیورورپورٹ)رشوت کیس میںایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چودھری سرفراز کی ضمانت خارج کردی گئی۔
ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج نے سماعت کی،عدالت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز کی درخواست خارج کرتے ہوئے 2افسروں کی ضمانتیں منظور کر لیں ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چودھری سرفراز کی ضمانت خارج

















