راولپنڈی :(بیورورپورٹ) سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیشرفت ،اہلخانہ نے ملزم احسن طاہر کو معاف کر دیا۔
مقتولہ کی بہن علوینہ ،والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر حق میں بیان دےدیا،مدعی پارٹی کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں کہا گیاربیعہ احسن کا قتل جان بوجھ کر نہیں کیا گیا بلکہ حادثہ تھا،اپنی تسلی کر لی،ملزم کو فی سبیل اللہ معاف کرتے ہیں۔
اینکر پرسن ربیعہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، اہلخانہ نے ملزم کو معاف کر دیا
















