برطانیہ ،انسانی سمگلنگ میں سہولت کاری پر بھارتی شہری گرفتار

لندن:(مشرق نیوز)برطانیہ میں انسانی سمگلنگ میں سہولت کاری پر 29سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے)اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران برمنگھم کے اندرون علاقے ہینڈز ورتھ میں چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں لیا ،چھاپے کے دوران متعدد الیکٹرانک آلات بھی تحویل میں لے لیے گئے۔