آئی ایم ایف بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر مطمئن
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اطمینان کا اظہار کردیا۔
حکام کے مطابق انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو مضبوط کیا گیا ، بین الاقوامی معیار کے مقابلے میں بےنظیر کفالت پروگرام کی رقم کم ہے ،صارفین کی قوت خرید برقراررکھنے کےلئے مراعات میں مناسب اضافہ کیاجائے۔



















