ایبٹ آباد: (بیورورپورٹ)لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ رداکے درجن سے زائد جعلی اکاﺅنٹس، 70 تولے سے زائد سونا قرض کے طور پر حاصل کیا۔
تحقیقات میں انکشاف ہوا ملزمہ ردا نے مختلف اکاو¿نٹس کے ذریعے 73 تولہ سونا جمع کرایا اور 2کروڑ روپے سے زائد کا قرض حاصل کیا،اکاو¿نٹس میں8مردوں اور 8خواتین کے نام پر ہیں ،صرف ایک اکاونٹ ردا کے اپنے نام پر کھولا گیا ،مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
ڈاکٹر قتل کیس، مرکزی ملزمہ کے درجن سے زائد جعلی اکاﺅنٹس

















