لاہور:( کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالرکرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دےدی۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے درخواست قابل سماعت نہیں، عدالت اخباروں میں خبریں لگانے کی جگہ نہیں ۔
پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کرنے کی درخواست خارج

















