اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی ،مجموعی سالانہ شرح 4 فیصد پر آگئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی،15سستی،23کے نرخوں میں استحکا رہا۔
مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی،13اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















