راولپنڈی :(بیورورپورٹ)فتوحات کی ہیڑک،پاکستان نے ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو کلین سویپ کردیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،سری لنکا کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 211رنز پر چلتی بنی،سدیرا سمارا وکرما 48 رنز بنا کر نمایاں رہے،وسیم جونیئر 3 ،حارث روف اور فیصل اکرم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا،پہلا ون ڈے میچ کھیلنے والے حسیب خان کھاتہ کھولے بغیر صفر پر واپس لوٹ گئے،فخر زمان نے 55رنز کی اننگز کھیلی،بابر اعظم34،سلمان آغاکی اننگز6رنزتک محدود رہی۔
4وکٹیں گرنے کے بعد رضوان،طلعت نے ٹیم کو فتح سے ہمکنارکرایا،دونوں نے بالترتیب 61 اور42رنز بنائے،فتح کےساتھ ہی پاکستان نے ون ڈ ے سیریزمیں مشن کلین سویپ مکمل کرلیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















