اسرائیلی دہشتگردی،تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا کرغیر قانونی آبادکاروں کیلئے کھول دیا

غزہ:(مشرق نیوز)اسرائیلی دہشتگردی،تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا کرغیر قانونی آبادکاروں کیلئے کھول دیا۔

مقامی سرگرم کارکنوں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح سے قدیمی شہر کے مختلف محلے میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے ،فلسطینی شہریوں کو گھروں تک رسائی حاصل نہ ہو سکی،رات رشتے داروں کے ہاں گزارنی پڑی،کرفیو اسرائیل کی جانب سے ابراہیمی مسجد کے باقی حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے اور عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کی کوششوں کے دوران لگایا گیا ۔