غزہ امن منصوبہ، سلامتی کونسل امریکی قرارداد منظور کرے،عرب اسلامی ممالک


اسلام آباد،نیویارک:(بیورورپورٹ) پاکستان سمیت عرب ممالک نے کہا ہے سلامتی کونسل غزہ امن منصوبے کی توثیق کیلئے امریکی قرارداد منظور کرے۔

عرب اسلامی ملکوں نے مشترکہ بیان میں کہا پاکستان، سعودی عرب، امریکہ، قطر، مصر، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، اردن اور ترکی قرارداد کےلئے اپنی مشترکہ حمایت کا اظہار کرتے ہیں، منصوبہ نہ صرف اسرائیلیوں ،فلسطینیوں بلکہ پورے خطے کےلئے امن و استحکام کی جانب قابل عمل راستہ فراہم کرتا ہے۔