لاہور:(سپورٹس رپور ٹر)شاہینوں کاشاندار کم بیک،دوسرے ٹی 20میں جنوبی افریقہ کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کرپہلے باﺅلنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن پاکستانی تباہ کن باﺅلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پوری ٹیم 110رنز پر چلتی بنی،فہیم اشرف ،4 ،سلمان مرزا 3 ،نسیم شاہ 2 اور ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔
پاکستان نے 111 رنز کا ہدف14ویں اوور زمیں با آسانی ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 71 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی،سیریز کا فیصلہ کن میچ ہفتے کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















