واشنگٹن :(بیورورپورٹ)ڈونلڈ ٹرمپ،شی جن پنگ میں 30اکتوبر کو ملاقات طے،وائٹ ہاوس نے تصدیق کردی۔
پریس سیکرٹری کیرولائن لیوٹ نے کہا صدر ٹرمپ ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) اجلاس سے خطاب کے بعد چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے،جاپان ،جنوبی کوریا بھی جائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ،شی جن پنگ میں 30اکتوبر کو ملاقات طے

















