شٹ ڈاون،امریکی قرضوں قومی کا حجم 380 کھرب ڈالر سے متجاوز


واشنگٹن :(بیورورپورٹ) شٹ ڈاون سے امریکی قومی قرضوں کا حجم 380 کھرب ڈالر سے متجاوز کر گیا۔

کانگریس 11ویں بار وفاقی حکومت کےلئے عارضی بل منظور کرانے میں ناکام رہی اور فی الحال دونوں جماعتوں کے پاس مذاکرات کے نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں ۔

رپورٹ میں مزید کہاواشنگٹن ڈی سی کے امدادی مرکز میں وفاقی ملازمین اجرت واجب الادا ہے، ملازمین مفت کھانا حاصل کرنے کےلئے درجنوں میٹر لمبی قطار میں کھڑے رہے۔

دوسری جانب حکومت نے شٹ ڈاﺅن کے باعث فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا،صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا ایک دوست نے 130 ملین ڈالر فوجیوں کی تنخواہوں کیلئے مختص کردئیے۔