افریقی کپتان سمیت 2 کھلاڑی پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے آ ﺅٹ

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقی ٹیم کو دھچکا،کپتان سمیت 2 کھلاڑی پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ افریقہ نے کہاڈیوڈ ملرکو ہیمسٹرنگ اور جیرالڈ کوئیٹزی کو مسل انجری ہوئی ،ٹی 20سکواڈ میں دونوں کھلاڑیوں کی جگہ میتھیو بریٹزکی، ٹونی ڈی زورزی کو شامل کرلیا،ڈیوڈ ملر کی جگہ ڈونوون فریرا ٹیم کی قیادت کریں گے۔