مہنگائی کی مسلسل اڑان،شرح4.57فیصد تک جاپہنچی


اسلام آباد:(بیورورپورٹ) مہنگائی کی اڑان،شرح4.57فیصد تک جاپہنچی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈکیا گیا،24اشیائے ضروریہ مہنگی، 8سستی،19کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میںگندم آٹا، لہسن، آلو، گھی، لکڑی، ایل پی جی ودیگر شامل ہیں۔