اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی میں0.2فیصد کی معمولی کمی،سالانہ بنیادوں پر شرح 5.03 فیصد ہوگئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر پیاز، ٹماٹر، آلو، چاول، انڈے اور چینی سمیت 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،4اشیا سستی،25کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میںدال مونگ، ماش، ایل پی جی، لکڑی ، کپڑے،پیاز ،ٹماٹر ،آلو ،چاول ،انڈ ے ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی میں معمولی کمی،22اشیاءکے نرخ بڑھ گئے



















