بیجنگ:(مشرق نیوز)چین نے امریکی صدر کی جانب سے سازش کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا دوسری جنگ عظیم کی یادگاری تقریب میں روس ،شمالی کوریا کے رہنماوں کو بلانا امریکہ کےخلاف سازش نہیں۔
ترجمان وزارت خارجہ نے کہاچین کے کسی بھی ملک سے تعلقات کسی تیسرے فریق کےخلاف نہیں ہوتے، ماضی، حال یا مستقبل جو بھی ہو چین ہمیشہ سے عالمی امن کےلئے مضبوط قوت رہا ہے۔
چین نے امریکی صدر کی جانب سے سازش کا الزام مسترد کردیا

















