نیویارک:(بیورورپورٹ)نیویارک کے کلب میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک ،8 زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق بروکلین کلب میں فائرنگ کاواقعہ جھگڑے کے بعد پیش آیا،گولیوں کے 36 خول برآمد کرلیے،تحقیقات شروع کردی گئیں۔
نیویارک کے کلب میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک ،8 زخمی

















