واشنگٹن: (خواجہ فاروق) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل تباہ کر دیا،تہران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا چھوٹے ملکوں کو ٹیرف لیٹر جلد جاری کریں گے، شرح 10 فیصد کے قریب ہوگی، یوکرین کو اسلحہ بھیج دیا ،روسی صدر پیوٹن امن کی خواہش پر پورا نہیں اترے،روس یوکرین جنگ بائیڈن کے دور میں چھڑی، کمزور پالیسی کے باعث جنگوں کا آغازہوا،میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

















