اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی مزید بلند،ایک ہفتے کے دوران19اشیا کے نرخ مزید بڑھ گئے،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.95فیصد بڑھی،19اشیامہنگی،6سستی،26کے نرخوں میں استحکام رہا۔
مہنگائی مزید بلند،ایک ہفتے میں19اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















