واشنگٹن:(بیورورپورٹ)برف پگھلنے لگی،مسک نے ٹرمپ کیخلاف پوسٹوں پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا۔
ٹیسلا کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا صدر ٹرمپ پرپچھلے ہفتے کی گئی کچھ پوسٹوں پر افسوس ہے،میری پوسٹس حد سے تجاوز کر گئی تھیں۔
برف پگھلنے لگی،مسک کو ٹرمپ کیخلاف پوسٹوں پر پچھتاوا

















