یقینی بنائیں دروازہ بند ہی رہے،ٹرمپ کا فرانسیسی صدرکو مشورہ
واشنگٹن:(بیورورپورٹ)یقینی بنائیں دروازہ بند ہی رہے،ٹرمپ نے فرانسیسی صدرکو مشورہ دےدیا۔
اوول ہاوس میں صحافی نے مشورہ دینے کو کہا تو ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کو ہنستے ہوئے مشورہ دیایقینی بنائیں دروازہ بند ہی رہے،فرانسیسی صدر ایمانول میکرون ، اہلیہ بالکل ٹھیک اوردونوں واقعی بہت اچھے لوگ ہیں۔

















