ایشین ایتھلیٹکس میں 1973 کے بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل

سیﺅل:(ایم این پی)ایشین ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم 1973 کے بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی بن گئے۔

پاکستان نے ایونٹ میںآخری مرتبہ 1973 میں گولڈ میڈل جیتے ، 1973 میں فلپائن میں ہونےوالے مقابلوں میں800 میٹر کا گولڈ میڈل یونس اور جیولین تھرو کا گولڈ میڈل اللہ داد نے اپنے نام کیا تھا۔