نئی دہلی: (مشرق نیوز)پہلگام حملے میں سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے پاکستان کو کلین چٹ دےدی۔
انٹرویو میںیشونت سنہا نے پہلگام ڈرامے کو مودی کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کےلئے کرایا گیا،پلوامہ میں بھی انتخابات سے پہلے دہشتگردی ہوئی تھی، مودی نے انتخابی جلسوں میں پلوامہ شہیدوں کے نام پر ووٹ مانگے اب بھی بہار الیکشن کو ذہن میں رکھ کر سب کچھ کیا جارہا ہے،مودی حکومت ہر واقعہ سے صرف سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔
سابق بھارتی وزیر نے 65،71 اور کارگل جنگوں میں نقصانات کا اعتراف کرتے ہوئے کہابھارتی حکومت اپنے مبہم ، من گھڑت بیانات کے پیچھے نہیں چھپ سکتی،مجھے کوئی ہچکچاہٹ نہیں،سوالات پوچھتا رہوں گا۔
پہلگام حملہ،سابق بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کو کلین چٹ دےدی

















