میڈرڈ:(مشرق نیوز)ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کےساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد کی منظور کرلی۔
بائیں بازو اور قوم پرست جماعتوں کی جانب سے پیش کردہ قرار داد میںمطالبہ کیا گیا نسل کشی میں ملوث ممالک کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے ،قرارداد میںاسرائیل کا نام واضح طور پر شامل ہے،176 میں سے 171 ووٹ ملے، کنزرویٹو پیپلز پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی ووکس پارٹی نے خلاف ووٹ دیا۔
ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے اسلحہ کی تجارت روکدی



















