اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف بی آر کا ناجائز منافع خوری روکنے کےلئے اہم اقدام ،افغان ٹرانزٹ پر 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق زرعی آلات، کرینیں، ڈیٹا مشینیں اور الیکٹرانکس اشیا فیس کی زد میں آئیں گی،پالیسی سے ٹیکس وصولی میں بہتری اور شفافیت کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے بینک گارنٹی اور فیس کی تجویز دی ۔
افغان ٹرانزٹ پر 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد



















